کربلا پر وہابیوں کا حملہ
|
خلاصہ : | |
|
ابتداسے ہی آل سعوداور عراقیوں میں جو اس زمانہ میں عثمانی بادشاہ کے تحت تھے ، لڑائی جھگڑے ہوتے رہتے تھے اور وہابی لوگ عراق کے مختلف شہروں پر حملہ کرتے رہتے تھے، لیکن عراق کے دومشہور شہر نجف اور کربلا پر حملہ ایسا نہیں تھا جو مختلف شہروں پر ہوتا رہتا تھا، بلکہ اس حملہ کا انداز کچھ اور ہی تھا او ر اس حملہ میں مسلمانوں کا قتل عام اور حضرت امام حسین (ع) کے روضہئ مبارک کی توہین کے طریقہ سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کے مذکورہ کاموں کا بنیادی مقصد ان کے مذہبی عقائد تھے اور وہ بھی شدت اور تعصب کے ساتھ، کیونکہ انھوں نے تقریباً دس سال کی مدت میں کئی مرتبہ ان دونوں شہروں پر حملہ کیا ہے۔ | |
|
متن: |
|
|
کربلا پر وہابیوں کا حملہ ابتداسے ہی آل سعوداور عراقیوں میں جو اس زمانہ میں عثمانی بادشاہ کے تحت تھے ، لڑائی جھگڑے ہوتے رہتے تھے اور وہابی لوگ عراق کے مختلف شہروں پر حملہ کرتے رہتے تھے، لیکن عراق کے دومشہور شہر نجف اور کربلا پر حملہ ایسا نہیں تھا جو مختلف شہروں پر ہوتا رہتا تھا، بلکہ اس حملہ کا انداز کچھ اور ہی تھا او ر اس حملہ میں مسلمانوں کا قتل عام اور حضرت امام حسین (ع) کے روضہئ مبارک کی توہین کے طریقہ سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کے مذکورہ کاموں کا بنیادی مقصد ان کے مذہبی عقائد تھے اور وہ بھی شدت اور تعصب کے ساتھ، کیونکہ انھوں نے تقریباً دس سال کی مدت میں کئی مرتبہ ان دونوں شہروں پر حملہ کیا ہے۔ | |
وبلاگ حاضر مختلف اسلامی موضوعات اور پاراچنار کے مسائل کے بارے میں تیار کیا گیا ہے